Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

إِنَّ وَلِيِّيَ اللَّهُ الَّذِي نَزَّلَ الْكِتَابَ ۖ وَهُوَ يَتَوَلَّى الصَّالِحِينَ (196)
Muhammad Akram Awan -
یقیناًمیرامددگاراللہ ہےجس نے (یہ) کتاب نازل فرمائی اوروہ نیک بندوں کی مددفرماتاہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
میرا مددگار تو خدا ہی ہے جس نے کتاب (برحق) نازل کی۔ اور نیک لوگوں کا وہی دوستدار ہے
Sahi International -
Indeed, my protector is Allah, who has sent down the Book; and He is an ally to the righteous.