Muhammad Akram Awan -
وہی سب سےپہلےہےاوروہی سب سےپیچھےہےاوروہی ظاہراورپوشیدہ ہےاوروہ ہرچیزکاخوب جاننےوالاہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
وہ (سب سے) پہلا اور (سب سے) پچھلا اور (اپنی قدرتوں سے سب پر) ظاہر اور (اپنی ذات سے) پوشیدہ ہے اور وہ تمام چیزوں کو جانتا ہے
Sahi International -
He is the First and the Last, the Ascendant and the Intimate, and He is, of all things, Knowing.