Muhammad Akram Awan -
بےشک یہ نصیحت ہےتوجوشخص چاہےاپنےپروردگارکی طرف راستہ اختیارکرلے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
یہ تو نصیحت ہے۔ جو چاہے اپنے پروردگار کی طرف پہنچنے کا رستہ اختیار کرے
Sahi International -
Indeed, this is a reminder, so he who wills may take to his Lord a way.