Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

Muhammad Akram Awan -
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں
Fateh Muhammad Jalandhry -
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Sahi International -
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ الْعَزِيزِ الْحَكِيمِ (1)
Muhammad Akram Awan -
جوکچھ آسمانوں میں ہےاورجوکچھ زمین میں ہےسب اللہ کی پاکی بیان کرتےہیں جوبادشاہ ہے، پاک ہے، زبردست، حکمت والاہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے
Sahi International -
Whatever is in the heavens and whatever is on the earth is exalting Allah, the Sovereign, the Pure, the Exalted in Might, the Wise.