Muhammad Akram Awan -
پھرجب نماز پوری ہوچکےتوزمین میں چلوپھرواوراللہ کافضل تلاش کرو۔ (کاروبارکرو) اوراللہ کاذکرکثرت سےکرتےرہوتاکہ تم کامیابی حاصل کرو۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
پھر جب نماز ہوچکے تو اپنی اپنی راہ لو اور خدا کا فضل تلاش کرو اور خدا کو بہت بہت یاد کرتے رہو تاکہ نجات پاؤ
Sahi International -
And when the prayer has been concluded, disperse within the land and seek from the bounty of Allah, and remember Allah often that you may succeed.