Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَإِذَا رَأَوْا تِجَارَةً أَوْ لَهْوًا انفَضُّوا إِلَيْهَا وَتَرَكُوكَ قَائِمًا ۚ قُلْ مَا عِندَ اللَّهِ خَيْرٌ مِّنَ اللَّهْوِ وَمِنَ التِّجَارَةِ ۚ وَاللَّهُ خَيْرُ الرَّازِقِينَ (11)
Muhammad Akram Awan -
اور (بعض لوگوں کایہ حال ہےکہ) جب سودابکتایاتماشالگاہوادیکھتےہیں تواُدھربھاگ جاتےہیں اورآپ کوکھڑاہواچھوڑجاتےہیں۔ فرمادیجیئےکہ جوکچھ اللہ کےپاس ہےوہ (اس) تماشےاورتجارت سےبہت بہترہے۔ اوراللہ سب سےاچھےرزق دینےوالےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور جب یہ لوگ سودا بکتا یا تماشا ہوتا دیکھتے ہیں تو ادھر بھاگ جاتے ہیں اور تمہیں (کھڑے کا) کھڑا چھوڑ جاتے ہیں۔ کہہ دو کہ جو چیز خدا کے ہاں ہے وہ تماشے اور سودے سے کہیں بہتر ہے اور خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
Sahi International -
But when they saw a transaction or a diversion, [O Muhammad], they rushed to it and left you standing. Say, "What is with Allah is better than diversion and than a transaction, and Allah is the best of providers."