Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ (2)
Muhammad Akram Awan -
وہی توہےجس نےان پڑھوں میں، ان ہی میں سےایک پیغمبربھیجے (حضرت محمدﷺ) جوان کےسامنےاس کی آیتیں پڑھتےہیں اوران کوپاک کرتےہیں اوران کوکتاب اوردانشمندی کی باتیں سکھاتےہیں۔ اوریہ لوگ (آپ کی بعثت سے) پہلےکھلی گمراہی میں تھے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
وہی تو ہے جس نے ان پڑھوں میں ان ہی میں سے (محمدﷺ) کو پیغمبر (بنا کر) بھیجا جو ان کے سامنے اس کی آیتیں پڑھتے اور ان کو پاک کرتے اور (خدا کی) کتاب اور دانائی سکھاتے ہیں۔ اور اس ے پہلے تو یہ لوگ صریح گمراہی میں تھے
Sahi International -
It is He who has sent among the unlettered a Messenger from themselves reciting to them His verses and purifying them and teaching them the Book and wisdom - although they were before in clear error -