Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَآخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (3)
Muhammad Akram Awan -
اوران میں سےاور (بعدمیں آنےوالے) لوگوں کی طرف بھی (ان کوبھیجاہے) جوابھی ان (مسلمانوں) سےنہیں ملے۔ اوروہ (اللہ) غالب، حکمت والےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
Sahi International -
And [to] others of them who have not yet joined them. And He is the Exalted in Might, the Wise.