Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

قُلْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ هَادُوا إِن زَعَمْتُمْ أَنَّكُمْ أَوْلِيَاءُ لِلَّهِ مِن دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ (6)
Muhammad Akram Awan -
فرمادیجیئےکہ اےیہود! اگرتم یہ گمان کرتےہوکہ تم بلاشرکت غیرےاللہ کےدوست ہوتواگرتم سچےہوتوذراموت کی آرزوکرو۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
کہہ دو کہ اے یہود اگر تم کو دعویٰ ہو کہ تم ہی خدا کے دوست ہو اور لوگ نہیں تو اگر تم سچے ہو تو (ذرا) موت کی آرزو تو کرو
Sahi International -
Say, "O you who are Jews, if you claim that you are allies of Allah, excluding the [other] people, then wish for death, if you should be truthful."