Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

قُلْ إِنَّ الْمَوْتَ الَّذِي تَفِرُّونَ مِنْهُ فَإِنَّهُ مُلَاقِيكُمْ ۖ ثُمَّ تُرَدُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ (8)
Muhammad Akram Awan -
آپ فرمادیجیئےکہ بلاشبہ وہ موت جس سےتم بھاگتےہووہ یقیناًتم سےآملےگی۔ پھرتم پوشیدہ اورظاہرجاننےوالےکےپاس لےجائےجاؤگے۔ پھروہ تم کوتمہارےتمام اعمال کی خبردیں گے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
کہہ دو کہ موت جس سے تم گریز کرتے ہو وہ تو تمہارے سامنے آ کر رہے گی۔ پھر تم پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے (خدا) کی طرف لوٹائے جاؤ گے پھر جو کچھ تم کرتے رہے ہو وہ سب تمہیں بتائے گا
Sahi International -
Say, "Indeed, the death from which you flee - indeed, it will meet you. Then you will be returned to the Knower of the unseen and the witnessed, and He will inform you about what you used to do."