Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ (9)
Muhammad Akram Awan -
اےایمان والو! جب جمعہ کےروزنمازکےلیےاذان کہی جائےتواللہ کےذکر (خطبہ نمازِجمعہ) کی طرف (فوراً) چل پڑاکرواورکاروباربندکردواگرتم علم رکھتےہوتویہ تمہارےلیےبہت بہتر ہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
مومنو! جب جمعے کے دن نماز کے لئے اذان دی جائے تو خدا کی یاد (یعنی نماز) کے لئے جلدی کرو اور (خریدو) فروخت ترک کردو۔ اگر سمجھو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
Sahi International -
O you who have believed, when [the adhan] is called for the prayer on the day of Jumu'ah [Friday], then proceed to the remembrance of Allah and leave trade. That is better for you, if you only knew.