Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَلَوْ كَانُوا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالنَّبِيِّ وَمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مَا اتَّخَذُوهُمْ أَوْلِيَاءَ وَلَٰكِنَّ كَثِيرًا مِّنْهُمْ فَاسِقُونَ (81)
Muhammad Akram Awan -
اوراگروہ اللہ پراورپیغمبر پراورجو (کتاب) ان پرنازل کی گئی اس پریقین رکھتےتواُن لوگوں کودوست نہ بناتےاورلیکن ان میں سےاکثربدکردارہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور اگر وہ خدا پر اور پیغمبر پر اور جو کتاب ان پر نازل ہوئی تھی اس پر یقین رکھتے تو ان لوگوں کو دوست نہ بناتے لیکن ان میں اکثر بدکردار ہیں
Sahi International -
And if they had believed in Allah and the Prophet and in what was revealed to him, they would not have taken them as allies; but many of them are defiantly disobedient.