Muhammad Akram Awan -
اوراللہ نےجوچیزیں تمہیں دی ہیں ان میں حلال اورپاکیزہ چیزیں کھاؤ اوراُس اللہ سےڈروجس پرتم ایمان رکھتےہو۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور جو حلال طیّب روزی خدا نے تم کو دی ہے اسے کھاؤ اور خدا سے جس پر ایمان رکھتے ہو ڈرتے رہو
Sahi International -
And eat of what Allah has provided for you [which is] lawful and good. And fear Allah, in whom you are believers.