Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
محمداکرم اعوان :
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں
فتح محمدجالندھری :
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Sahi International :
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
أَرَأَيْتَ الَّذِي يُكَذِّبُ بِالدِّينِ (1)
محمداکرم اعوان :
بھلاآپ نےاس شخص کودیکھاجوجھٹلاتاہےجزا (کےدن) کو؟
فتح محمدجالندھری :
بھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو (روزِ) جزا کو جھٹلاتا ہے؟
Sahi International :
Have you seen the one who denies the Recompense?
فَذَٰلِكَ الَّذِي يَدُعُّ الْيَتِيمَ (2)
محمداکرم اعوان :
تویہ وہی ہےجویتیم کودھکےدیتاہے۔
فتح محمدجالندھری :
یہ وہی (بدبخت) ہے، جو یتیم کو دھکے دیتا ہے
Sahi International :
For that is the one who drives away the orphan
وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ الْمِسْكِينِ (3)
محمداکرم اعوان :
اورفقیرکوکھاناکھلانےکےلیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا۔
فتح محمدجالندھری :
اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا
Sahi International :
And does not encourage the feeding of the poor.
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ (4)
محمداکرم اعوان :
پس ایسےنمازیوں کےلیےخرابی ہے۔
فتح محمدجالندھری :
تو ایسے نمازیوں کی خرابی ہے
Sahi International :
So woe to those who pray
الَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ (5)
محمداکرم اعوان :
جواپنی نمازکی طرف سےغافل رہتےہیں۔
فتح محمدجالندھری :
جو نماز کی طرف سے غافل رہتے ہیں
Sahi International :
[But] who are heedless of their prayer -
الَّذِينَ هُمْ يُرَاءُونَ (6)
محمداکرم اعوان :
جودکھاواکرتےہیں۔
فتح محمدجالندھری :
جو ریا کاری کرتے ہیں
Sahi International :
Those who make show [of their deeds]
وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ (7)
محمداکرم اعوان :
اوربرتنےکی چیزیں عاریتاً نہیں دیتے۔
فتح محمدجالندھری :
اور برتنے کی چیزیں عاریتہً نہیں دیتے
Sahi International :
And withhold [simple] assistance.