Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

Muhammad Akram Awan -
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں
Fateh Muhammad Jalandhry -
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Sahi International -
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
سُورَةٌ أَنزَلْنَاهَا وَفَرَضْنَاهَا وَأَنزَلْنَا فِيهَا آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لَّعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ (1)
Muhammad Akram Awan -
یہ ایک سورت ہےجس کوہم نےنازل فرمایااوراس (کےاحکام) کوہم نےفرض کردیا (مقررکردیا) اورہم نےاس میں صاف صاف آیتیں نازل فرمائی ہیں تاکہ تم یاد رکھو۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
یہ (ایک) سورت ہے جس کو ہم نے نازل کیا اور اس (کے احکام) کو فرض کر دیا، اور اس میں واضح المطالب آیتیں نازل کیں تاکہ تم یاد رکھو
Sahi International -
[This is] a surah which We have sent down and made [that within it] obligatory and revealed therein verses of clear evidence that you might remember.