Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَلَوْلَا فَضْلُ اللَّهِ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَتُهُ وَأَنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ حَكِيمٌ (10)
Muhammad Akram Awan -
اوراگرتم پراللہ کا فضل اوراس کی مہربانی نہ ہوتی (توبہت سی خرابیاں پیدا ہوجاتیں) اوریہ کہ اللہ توبہ قبول کرنےوالے حکمت والےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور اگر تم پر خدا کا فضل اور اس کی مہربانی نہ ہوتی تو بہت سی خرابیاں پیدا ہوجاتیں۔ مگر وہ صاحب کرم ہے اور یہ کہ خدا توبہ قبول کرنے والا حکیم ہے
Sahi International -
And if not for the favor of Allah upon you and His mercy... and because Allah is Accepting of repentance and Wise.