Muhammad Akram Awan -
جب تم لوگوں نےیہ بات سنی تومومن مردوں اورمومن عورتوں نےاپنےآپس والوں کےساتھ نیک گمان کیوں نہ کیااورکیوں نہ کہاکہ یہ صریح جھوٹ ہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
جب تم نے وہ بات سنی تھی تو مومن مردوں اور عورتوں نے کیوں اپنے دلوں میں نیک گمان نہ کیا۔ اور کیوں نہ کہا کہ یہ صریح طوفان ہے
Sahi International -
Why, when you heard it, did not the believing men and believing women think good of one another and say, "This is an obvious falsehood"?