Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَالَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّهِ لَا يَخْلُقُونَ شَيْئًا وَهُمْ يُخْلَقُونَ (20)
Muhammad Akram Awan -
اورجن لوگوں کی یہ اللہ کےسواعبادت کرتے ہیں وہ کوئی چیزبھی توپیدانہیں کرسکتےاوروہ خود پیداکیےجاتے (مخلوق) ہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور جن لوگوں کو یہ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ کوئی چیز بھی تو نہیں بناسکتے بلکہ خود ان کو اور بناتے ہیں
Sahi International -
And those they invoke other than Allah create nothing, and they [themselves] are created.