Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

أُولَٰئِكَ الَّذِينَ لَعَنَهُمُ اللَّهُ ۖ وَمَن يَلْعَنِ اللَّهُ فَلَن تَجِدَ لَهُ نَصِيرًا (52)
Muhammad Akram Awan -
یہی وہ لوگ ہیں جن پراللہ نےلعنت کی ہےاورجس پراللہ لعنت کریں توتم اُس کاکوئی مددگارنہ پاؤگے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
یہی لوگ ہیں جن پر خدا نے لعنت کی ہے اور جس پر خدا لعنت کرے تو تم اس کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گے
Sahi International -
Those are the ones whom Allah has cursed; and he whom Allah curses - never will you find for him a helper.