Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

مَّا أَصَابَكَ مِنْ حَسَنَةٍ فَمِنَ اللَّهِ ۖ وَمَا أَصَابَكَ مِن سَيِّئَةٍ فَمِن نَّفْسِكَ ۚ وَأَرْسَلْنَاكَ لِلنَّاسِ رَسُولًا ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ شَهِيدًا (79)
Muhammad Akram Awan -
(اے مخاطب!) تم کوجو بھلائی پیش آتی ہےتو وہ محض اللہ کی طرف سےہےاورجوبرائی (مصیبت) پیش آتی ہےتووہ تیری اپنی طرف سے (شامتِ اعمال) ہےاورہم نےآپ (ﷺ) کو تمام لوگوں کی طرف پیغمبربنا کربھیجا ہےاوراللہ گواہ کافی ہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اے (آدم زاد) تجھ کو جو فائدہ پہنچے وہ خدا کی طرف سے ہے اور جو نقصان پہنچے وہ تیری ہی (شامت اعمال) کی وجہ سے ہے اور (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو لوگوں (کی ہدایت) کے لئے پیغمبر بنا کر بھیجا ہے اور (اس بات کا) خدا ہی گواہ کافی ہے
Sahi International -
What comes to you of good is from Allah, but what comes to you of evil, [O man], is from yourself. And We have sent you, [O Muhammad], to the people as a messenger, and sufficient is Allah as Witness.