Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

فِيهَا فَاكِهَةٌ وَالنَّخْلُ ذَاتُ الْأَكْمَامِ (11)
Muhammad Akram Awan -
اس میں پھل ہیں اورکھجور (کےدرخت) جن کےخوشوں پہ غلاف ہوتےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
Sahi International -
Therein is fruit and palm trees having sheaths [of dates]