Muhammad Akram Awan -
اورہم نےان پراوراسحٰق (علیہ السلام) پربرکتیں نازل فرمائیں اوران کی نسل میں سےکچھ اچھےہیں اورکچھ اپنےآپ پرصریح ظلم کرنےوالےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں
Sahi International -
And We blessed him and Isaac. But among their descendants is the doer of good and the clearly unjust to himself.