Muhammad Akram Awan -
جولوگ ظلم کرتےتھےان کوجمع کرلواوران کےہم مشربوں کواورجن کووہ پوجاکرتےتھے
Fateh Muhammad Jalandhry -
جو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو
Sahi International -
[The angels will be ordered], "Gather those who committed wrong, their kinds, and what they used to worship