Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَضَرَبَ اللَّهُ مَثَلًا لِّلَّذِينَ آمَنُوا امْرَأَتَ فِرْعَوْنَ إِذْ قَالَتْ رَبِّ ابْنِ لِي عِندَكَ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ وَنَجِّنِي مِن فِرْعَوْنَ وَعَمَلِهِ وَنَجِّنِي مِنَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ (11)
Muhammad Akram Awan -
اورجولوگ ایمان لائےہیں ان کےلیےاللہ نےفرعون کی بیوی کی مثال ارشادفرمائی ہے۔ جب انہوں نےعرض کیااےمیرےپروردگار! میرےلیےجنت میں اپنےقرب میں گھربنائیےاورمجھےفرعون اوراس کے (بُرے) کاموں سےنجات بخشیں اورظالم لوگوں کےہاتھ سےمجھے نجات عطافرمائیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور مومنوں کے لئے (ایک) مثال (تو) فرعون کی بیوی کی بیان فرمائی کہ اس نے خدا سے التجا کی کہ اے میرے پروردگار میرے لئے بہشت میں اپنے پاس ایک گھر بنا اور مجھے فرعون اور اس کے اعمال (زشت مآل) سے نجات بخش اور ظالم لوگوں کے ہاتھ سے مجھ کو مخلصی عطا فرما
Sahi International -
And Allah presents an example of those who believed: the wife of Pharaoh, when she said, "My Lord, build for me near You a house in Paradise and save me from Pharaoh and his deeds and save me from the wrongdoing people."