Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

قَدْ فَرَضَ اللَّهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ أَيْمَانِكُمْ ۚ وَاللَّهُ مَوْلَاكُمْ ۖ وَهُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ (2)
Muhammad Akram Awan -
اللہ نےتم لوگوں پرتمہاری قسموں کاکفارہ مقرّرفرمادیاہےاوراللہ (ہی) تمہارےکارسازہیں اوروہ باخبر (اور) حکمت والےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
خدا نے تم لوگوں کے لئے تمہاری قسموں کا کفارہ مقرر کردیا ہے۔ اور خدا ہی تمہارا کارساز ہے۔ اور وہ دانا (اور) حکمت والا ہے
Sahi International -
Allah has already ordained for you [Muslims] the dissolution of your oaths. And Allah is your protector, and He is the Knowing, the Wise.