Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

إِن تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۖ وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَٰلِكَ ظَهِيرٌ (4)
Muhammad Akram Awan -
اگرتم دونوں اللہ سےتوبہ کرو (توبہترہے) کہ تمہارےدل مائل ہوئےہیں۔ اوراگر (اسی طرح) تم دونوں ان (پیغمبر) کےمقابلہ میں کاروائیاں کرتی رہیں تو (یادرکھو!) بےشک ان (پیغمبر) کےکارسازاللہ ہیں اورجبرائیلؑ اورایمان والےنیک بندےاورفرشتےاس کےبعد (آپ کے) معاون ہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اگر تم دونوں خدا کے آگے توبہ کرو (تو بہتر ہے کیونکہ) تمہارے دل کج ہوگئے ہیں۔ اور اگر پیغمبر (کی ایذا) پر باہم اعانت کرو گی تو خدا اور جبریل اور نیک کردار مسلمان ان کے حامی (اور دوستدار) ہیں۔ اور ان کے علاوہ (اور) فرشتے بھی مددگار ہیں
Sahi International -
If you two [wives] repent to Allah, [it is best], for your hearts have deviated. But if you cooperate against him - then indeed Allah is his protector, and Gabriel and the righteous of the believers and the angels, moreover, are [his] assistants.