Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا قُوا أَنفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا وَقُودُهَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ عَلَيْهَا مَلَائِكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ (6)
Muhammad Akram Awan -
اےایمان والو! خود کواوراپنےگھروالوں کوآگ (دوزخ) سےبچاؤجس کاایندھن آدمی اورپتھرہیں۔ جس پرتُندخُو، مضبوط فرشتےمقررہیں۔ جواللہ کی کسی بات میں نافرمانی نہیں کرتےجووہ ان کوحکم دیتاہےاس کوبجالاتےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
مومنو! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش (جہنم) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے (مقرر) ہیں جو ارشاد خدا ان کو فرماتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم ان کو ملتا ہے اسے بجا لاتے ہیں
Sahi International -
O you who have believed, protect yourselves and your families from a Fire whose fuel is people and stones, over which are [appointed] angels, harsh and severe; they do not disobey Allah in what He commands them but do what they are commanded.