Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
محمداکرم اعوان :
شروع اللہ کے نام سے جو بڑے مہربان نہایت رحم کرنے والے ہیں
فتح محمدجالندھری :
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
Sahi International :
In the name of Allah, the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ (1)
محمداکرم اعوان :
(لوگو!) تم کو (مال کی) بہتات نےغافل کردیا۔
فتح محمدجالندھری :
(لوگو) تم کو (مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا
Sahi International :
Competition in [worldly] increase diverts you
حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (2)
محمداکرم اعوان :
یہاں تک کہ تم نےقبریں جادیکھیں۔
فتح محمدجالندھری :
یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں
Sahi International :
Until you visit the graveyards.
كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (3)
محمداکرم اعوان :
خبردار! تمہیں بہت جلدمعلوم ہوجائےگا۔
فتح محمدجالندھری :
دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
Sahi International :
No! You are going to know.
ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ (4)
محمداکرم اعوان :
پھردیکھو! تمہیں عنقریب معلوم ہوجائےگا۔
فتح محمدجالندھری :
پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
Sahi International :
Then no! You are going to know.
كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ (5)
محمداکرم اعوان :
دیکھو! اگرتم جانتےعلم الیقین (رکھتےتوغفلت نہ کرتے)۔
فتح محمدجالندھری :
دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)
Sahi International :
No! If you only knew with knowledge of certainty...
لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ (6)
محمداکرم اعوان :
تم ضروردوزخ کودیکھوگے۔
فتح محمدجالندھری :
تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے
Sahi International :
You will surely see the Hellfire.
ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ (7)
محمداکرم اعوان :
پھراُس کو (ایسا) دیکھوگے (کہ) عین الیقین سے۔
فتح محمدجالندھری :
پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا)
Sahi International :
Then you will surely see it with the eye of certainty.
ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ (8)
محمداکرم اعوان :
پھراُس روزتم سے (شکر) نعمت کےبارےپوچھاجائےگا۔
فتح محمدجالندھری :
پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی
Sahi International :
Then you will surely be asked that Day about pleasure.