Muhammad Akram Awan -
اورتمہارےمال اوراولادمیں ترقی دےگااورتمہارےلیےباغ لگادےگااورتمہارےلیےنہریں بہادےگا۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گا
Sahi International -
And give you increase in wealth and children and provide for you gardens and provide for you rivers.