Muhammad Akram Awan -
اوریہ کہ یہی (دین) میراسیدھاراستہ ہےسواس پرچلواوردوسری راہوں پہ مت چلوکہ وہ تمہیں اس (اللہ) کی راہ سےالگ کردیں گی (اللہ نے) تم کواس کا (تاکیدی) حکم دیاہےتاکہ تم احتیاط کرو۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور یہ کہ میرا سیدھا رستہ یہی ہے تو تم اسی پر چلنا اور اور رستوں پر نہ چلنا کہ (ان پر چل کر) خدا کے رستے سے الگ ہو جاؤ گے ان باتوں کا خدا تمہیں حکم دیتا ہے تاکہ تم پرہیزگار بنو
Sahi International -
And, [moreover], this is My path, which is straight, so follow it; and do not follow [other] ways, for you will be separated from His way. This has He instructed you that you may become righteous.