Muhammad Akram Awan -
جس دن آپ ایمان والےمردوں اورایمان والی عورتوں کودیکھیں گےکہ ان کونُوران کےآگےاوران کی داہنی طرف چل رہاہے۔ آج تم کوخوش خبری ہےایسےباغوں کی جن کےتابع نہریں جاری ہیں ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
جس دن تم مومن مردوں اور مومن عورتوں کو دیکھو گے کہ ان (کے ایمان) کا نور ان کے آگے آگے اور داہنی طرف چل رہا ہے (تو ان سے کہا جائے گا کہ) تم کو بشارت ہو (کہ آج تمہارے لئے) باغ ہیں جن کے تلے نہریں بہہ رہی ہیں ان میں ہمیشہ رہو گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے
Sahi International -
On the Day you see the believing men and believing women, their light proceeding before them and on their right, [it will be said], "Your good tidings today are [of] gardens beneath which rivers flow, wherein you will abide eternally." That is what is the great attainment.