Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

سَابِقُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا كَعَرْضِ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أُعِدَّتْ لِلَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ ۚ ذَٰلِكَ فَضْلُ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ (21)
Muhammad Akram Awan -
اپنےپروردگارکی بخشش کی طرف دوڑواورجنت کی طرف کہ اس کاعرض آسمان اورزمین کےعرض کی طرح ہے۔ ان لوگوں کےلیےتیارکی گئی ہےجواللہ اوراس کےپیغمبروں پرایمان لاتےہیں۔ یہ اللہ کا فضل ہےجِسےچاہیں اسے (اپنافضل) عطافرمائیں۔ اوراللہ بڑےفضل کےمالک ہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
(بندو) اپنے پروردگار کی بخشش کی طرف اور جنت کی (طرف) جس کا عرض آسمان اور زمین کے عرض کا سا ہے۔ اور جو ان لوگوں کے لئے تیار کی گئی ہے جو خدا پر اور اس کے پیغمبروں پر ایمان لائے ہیں لپکو۔ یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
Sahi International -
Race toward forgiveness from your Lord and a Garden whose width is like the width of the heavens and earth, prepared for those who believed in Allah and His messengers. That is the bounty of Allah which He gives to whom He wills, and Allah is the possessor of great bounty.