Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

مَّنِ اهْتَدَىٰ فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۖ وَمَن ضَلَّ فَإِنَّمَا يَضِلُّ عَلَيْهَا ۚ وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ ۗ وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ حَتَّىٰ نَبْعَثَ رَسُولًا (15)
Muhammad Akram Awan -
جوشخص ہدایت اختیارکرتاہےتویقیناًاپنےہی لیےکرتاہےاورجوگمراہ ہوتاہےتویقیناً گمراہی کانقصان بھی اسی کوہوگااورکوئی شخص کسی دوسرے کابوجھ نہیں اٹھائےگااورجب تک ہم پیغمبرنہ بھیج دیں عذاب نہیں دیا کرتے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
جو شخص ہدایت اختیار کرتا ہے تو اپنے لئے اختیار کرتا ہے۔ اور جو گمراہ ہوتا ہے گمراہی کا ضرر بھی اسی کو ہوگا۔ اور کوئی شخص کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔ اور جب تک ہم پیغمبر نہ بھیج لیں عذاب نہیں دیا کرتے
Sahi International -
Whoever is guided is only guided for [the benefit of] his soul. And whoever errs only errs against it. And no bearer of burdens will bear the burden of another. And never would We punish until We sent a messenger.