Muhammad Akram Awan -
ہم آپ کےپروردگارکی بخشش سےسب کومدد دیتےہیں ان کوبھی اوران کوبھی اورآپ کےپروردگارکی بخشش (دارِدنیا میں کسی پر) بندنہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
ہم اُن کو اور ان کو سب کو تمہارے پروردگار کی بخشش سے مدد دیتے ہیں۔ اور تمہارے پروردگار کی بخشش (کسی سے) رکی ہوئی نہیں
Sahi International -
To each [category] We extend - to these and to those - from the gift of your Lord. And never has the gift of your Lord been restricted.