Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

مَثَلُ الَّذِينَ حُمِّلُوا التَّوْرَاةَ ثُمَّ لَمْ يَحْمِلُوهَا كَمَثَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ أَسْفَارًا ۚ بِئْسَ مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِ اللَّهِ ۚ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّالِمِينَ (5)
Muhammad Akram Awan -
جن لوگوں پرتورات کابوجھ رکھاگیاپھرانہوں نےاس (کےبارِتعمیل) کونہ اٹھایا، ان کی مثال اس گدھےکی سی ہےجس پربہت سی کتابیں لدی ہوں۔ (غرض) ان لوگوں کی بُری حالت ہےجنہوں نےاللہ کی آیات کوجھٹلایااوراللہ ظالموں کو (توفیق) ہدایت نہیں دیاکرتے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
جن لوگوں (کے سر) پر تورات لدوائی گئی پھر انہوں نے اس (کے بار تعمیل) کو نہ اٹھایا ان کی مثال گدھے کی سی ہے جن پر بڑی بڑی کتابیں لدی ہوں۔ جو لوگ خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں ان کی مثال بری ہے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا
Sahi International -
The example of those who were entrusted with the Torah and then did not take it on is like that of a donkey who carries volumes [of books]. Wretched is the example of the people who deny the signs of Allah. And Allah does not guide the wrongdoing people.