Muhammad Akram Awan -
اے ایمان والو! اللہ نےتم پرجوانعام کیا اُسےیاد کروجب ایک جماعت نےارادہ کیا کہ تم پردست درازی کریں تو (اُسی نے) تم سےان کےہاتھ روک دیئےاوراللہ سےڈرواوراہلِ ایمان کواللہ ہی پربھروسہ کرناچاہیے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اے ایمان والو! خدا نے جو تم پر احسان کیا ہے اس کو یاد کرو۔ جب ایک جماعت نے ارادہ کیا کہ تم پر دست درازی کریں تو اس نے ان کے ہاتھ روک دیئے اور خدا سے ڈرتے رہوں اور مومنو کو خدا ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے
Sahi International -
O you who have believed, remember the favor of Allah upon you when a people determined to extend their hands [in aggression] against you, but He withheld their hands from you; and fear Allah. And upon Allah let the believers rely.