Muhammad Akram Awan -
یہ جھوٹ سننےوالےاوربڑے حرام کھانےوالےہیں پس اگروہ آپ کےپاس آئیں (تو آپ چاہیں) توان میں فیصلہ کردیں یا اُن کوٹال دیں اوراگرآپ اُن کو ٹال دیں تووہ آپ کوہرگزکوئی نقصان نہ پہنچا سکیں گےاوراگرآپ فیصلہ کریں تواُن میں انصاف کےساتھ فیصلہ کریں بےشک اللہ انصاف کرنےوالوں کےساتھ محبت کرتےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
(یہ) جھوٹی باتیں بنانے کے جاسوسی کرنے والے اور (رشوت کا) حرام مال کھانے والے ہیں اگر یہ تمہارے پاس (کوئی مقدمہ فیصل کرانے کو) آئیں تو تم ان میں فیصلہ کر دینا یا اعراض کرنا اور اگر ان سے اعراض کرو گے تو وہ تمہارا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکیں گے اور اگر فیصلہ کرنا چاہو تو انصاف کا فیصلہ کرنا کہ خدا انصاف کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے
Sahi International -
[They are] avid listeners to falsehood, devourers of [what is] unlawful. So if they come to you, [O Muhammad], judge between them or turn away from them. And if you turn away from them - never will they harm you at all. And if you judge, judge between them with justice. Indeed, Allah loves those who act justly.