Muhammad Akram Awan -
اورجب آپ کےپاس آتےہیں توکہتےہیں ہم ایمان لائےحالانکہ کفرلےکرآئےتھےاوروہ اسی کولےکرچلےگئےاورجوبات یہ چھپاتےہیں اللہ اُسےخوب جانتےہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور جب یہ لوگ تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے حالانکہ کفر لے کر آتے ہیں اور اسی کو لیکر جاتے ہیں اور جن باتوں کو یہ مخفی رکھتے ہیں خدا ان کو خوب جانتا ہے
Sahi International -
And when they come to you, they say, "We believe." But they have entered with disbelief [in their hearts], and they have certainly left with it. And Allah is most knowing of what they were concealing.