Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَمَا يَذْكُرُونَ إِلَّا أَن يَشَاءَ اللَّهُ ۚ هُوَ أَهْلُ التَّقْوَىٰ وَأَهْلُ الْمَغْفِرَةِ (56)
Muhammad Akram Awan -
اورنصیحت بھی تب ہی حاصل کریں گےجب اللہ چاہے۔ وہی ہےجس (کےعذاب) سےڈرناچاہیےاور (وہی ہے) جوبخشش کامالک ہے۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور یاد بھی تب ہی رکھیں گے جب خدا چاہے۔ وہی ڈرنے کے لائق اور بخشش کا مالک ہے
Sahi International -
And they will not remember except that Allah wills. He is worthy of fear and adequate for [granting] forgiveness.