Translator

Load Surah

Recitation

Display Options

وَالْخَيْلَ وَالْبِغَالَ وَالْحَمِيرَ لِتَرْكَبُوهَا وَزِينَةً ۚ وَيَخْلُقُ مَا لَا تَعْلَمُونَ (8)
Muhammad Akram Awan -
اورگھوڑےاورخچراورگدھے (پیدافرمائے) تاکہ تم ان پرسواری کرواور (وہ تمہارےلیے) زینت بھی ہوں اوروہ (اورچیزیں بھی) پیدافرماتاہےجن کی تم کوخبرنہیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور اسی نے گھوڑے اور خچر اور گدھے پیدا کئے تاکہ تم ان پر سوار ہو اور (وہ تمہارے لیے) رونق وزینت (بھی ہیں) اور وہ (اور چیزیں بھی) پیدا کرتا ہے جن کی تم کو خبر نہیں
Sahi International -
And [He created] the horses, mules and donkeys for you to ride and [as] adornment. And He creates that which you do not know.