Muhammad Akram Awan -
اور (دوسری مثال) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نےاپنی آبروکومحفوظ رکھاتوہم نےاس میں اپنی روح پھونک دی۔ اوروہ اپنےپروردگارکےکلام اوراس کی کتابوں کوسچ مانتی تھیں اورفرماں برداروں میں سےتھیں۔
Fateh Muhammad Jalandhry -
اور (دوسری) عمران کی بیٹی مریمؑ کی جنہوں نے اپنی شرمگاہ کو محفوظ رکھا تو ہم نے اس میں اپنی روح پھونک دی اور اپنے پروردگار کے کلام اور اس کی کتابوں کو برحق سمجھتی تھیں اور فرمانبرداروں میں سے تھیں
Sahi International -
And [the example of] Mary, the daughter of 'Imran, who guarded her chastity, so We blew into [her garment] through Our angel, and she believed in the words of her Lord and His scriptures and was of the devoutly obedient.